مکہ مکرمہ میں افطار کے دوران 1 شہید 21 زخمی

0
65

ہاٹ لائن نیوز : مکہ مکرمہ میں ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص جاں بحق اور 21 زخمی ہوئے، سعودی حکام کے مطابق مکمہ مکرمہ کے ایک علاقے میں مسجد زہرہ العمرہ کے باہر افطار کا دستر خوان بچھایا گیا تھا اورایک بے قابو گاڑی وہاں بیٹھے لوگوں پر چڑھ گئی 1 شہید جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سےچند زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

Leave a reply