داتا دربار ہسپتال اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے ؟

0
59

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں داتا دربار ہسپتال کو اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے داتا دربار ہسپتال کو اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کرنےکا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ، عدالت نےسیکرٹری صحت، اینٹی نارکوٹکس حکام سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔

جسٹس شاہدکریم نے شہری ایاز حبیب کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار کیطرف سے اسد منظور بٹ ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

Leave a reply