جناح ہاوس کیس میں اہم پیش رفت

0
69

ہاٹ لائن نیوز : جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ، عدالت نے 266 ملزمان کیخلاف جناح ہاؤس کیس کا ٹرائل شروع کر دیا ، عمر سرفراز چیمہ٫صنم جاوید ٫میاں محمود الرشید ٫عالیہ حمزہ اور طیبہ راجہ سمیت 130 ملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا ، عدالت نے مزید سماعت 2 فروری تک ملتوی کر دی۔

انسداددہشت گردی عدالت کےجج نوید اقبال نے کیس پر سماعت کی عدالت نے266 ملزمان کیخلاف جناح ہاؤس کیس کا ٹرائل شروع کر دیاعمر سرفراز چیمہ ٫میاں محمود الرشید ٫عالیہ حمزہ ٫صنم جاوید اور طیبہ راجہ سمیت 130 ملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا ، میاں محمود الرشید سمیت دیگر زیر حراست ملزمان کی ٹرائل کیلیے حاضری مکمل کی گئی ، بر ضمانت پی آئی رہنما روبینہ جمیل نے پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی ۔

عدالت نے مزید سماعت 2 فروری تک ملتوی کر دی ۔

Leave a reply