بیکری مالکن نے ہیرا ڈھونڈنے کی درخواست کر دی

0
32

ہاٹ لائن نیوز : امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر لِیون ورتھ میں موجود ایک بیکری سِس سوئٹس کوکیز اینڈ کیفے کی مالکن ڈان ’سِس‘ نے بتایا ہے کہ وہ جب دکان پر تھیں تب ان کی انگوٹھی پر لگا ہیرا کہیں کھو گیا، یہ ہیرا ان کی انگوٹھی پر 36 سالوں سے موجود تھا۔

ڈان منرو نے بتایا کہ ہیرے کی گمشدگی کا معلوم ہونے کے بعد میں کچن میں واپس گئی اور ہیرا تلاش کیا، انہیں ڈر ہے کہ کہیں ہیرا کوکی کے آٹے میں نہ چلا گیا ہو،انہوں نے فیس بک پیچ پر لکھا ہے کہ اگر وہ ہیرا کسی صارف کو ملے تو وہ واپس کرنے پر ان کی ہمیشہ مشکور رہیں گی۔

Leave a reply