انڈونیشیا میں شدید زلزلہ

0
101

 

ہاٹ لائن نیوز : انڈونیشیا کے صوبے مالوکو میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کی موسمیاتی اور جیو فزیکل ایجنسی نے بتایا کہ انڈونیشیا کے صوبے مالوکو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز تینگارا بارات ضلع مالوکو سے 249 کلومیٹر شمال مغرب میں 10 کلومیٹر سمندری تہہ کے نیچے تھا۔

Leave a reply