آٹامزید مہنگاہوگیا

0
109

ہاٹ لائن نیوز : پشاور میں ایک ماہ کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ایک تھیلا جو گزشتہ ماہ 2700 روپے میں ملتا تھا اب 2900 روپے میں مل رہا ہے، قیمتوں میں اضافے سے غریبوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

دوسری جانب آٹا ڈیلرز نے گندم کی قیمتوں میں اضافے کو بڑی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے گندم کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے جس کی وجہ سے آٹا مہنگا ہو گیا ہے۔

Leave a reply