کپتان کے مزید 15 کھلاڑی اشتہاری

0
197

ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کےمقدمہ میں عدالت نے 15 ملزموں کو اشتہاری قرار دے دیا ۔

ان میں شمائلہ راشد ،شاہ زیب ،مون صادق ،فرحان علی اعوان سمیت دیگر ملزمان شامل ہیں ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ملزمان نے خود کو روپوش کررکھا ہے لہذا عدالت ملزمان کو اشتہاری قرار دے ۔

یاد رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ۔

Leave a reply