شدید سر درد سے فوری نجات
بہت کم لوگ اس بات کا علم رکھتے ہیں کہ چھوٹی الائچی ذہنی تناؤ کو کم کرتی ہے۔ اسکے بیج کو خوب پیس کر آدھا چمچ دن میں 3 مرتبہ استعمال کرنے سے ذہنی تناؤ کم ہوتا ہے ، اس سے نفسیاتی مسائل بھی کم ہو جاتے ہیں۔
چونکہ الائچی کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے۔ اس لیے اس کے استعمال سے معدے کی تیزابیت میں کمی آتی ہے ، اسکے علاوہ الائچی الرجی دور کرنے میں بھی مددگار ہے۔ اگر الرجی یا خشکی کے باعث کھانسی کا دورہ پڑ جائے تو چھوٹی الائچی کو منہ میں رکھ کر کچھ دیر تک چوس لیں یا پھر الائچی کی چائے بنا کر پی لیجئے ۔
سبز الائچی کے بیج اور چھلکے کی چائے سر درد کو کم کرنے میں معاون ہے ۔ یہ فالتو چربی کو پگھلانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ بدلتے ہوئے موسم میں الائچی کی چائے کا مسلسل استعمال تھکن کے اثرات کو ختم کردیتی ہے ۔
اپنے بڑھے ہوئے وزن سے اگر کسی کو شکایت ہے تو اس کوچاہئے کہ وہ چھوٹی الائچی کے بیج، سونٹھ ، کلونجی،پودینہ ، کالا زیرہ ، دیسی اجوائن اور سونف کو ملا کر ایک مرتبان میں رکھ لے ۔ اس مکسچر کو کھانے کے بعد آدھا چمچ کھا لیں یا پانی میں قہوہ بنا کر پی لیں۔ اس سے ہاضمہ بہتر ہو جاتا ہے ۔
Wow, superb blog layout! How lengthy have you ever been blogging for?
you made blogging glance easy. The total look
of your website is great, let alone the content material!
You can see similar here najlepszy sklep
Hi there! Do you know if they make any plugins to safeguard
against hackers? I’m kinda paranoid about losing everything I’ve worked
hard on. Any tips? I saw similar here: Ecommerce