سابق وزیر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

0
179

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں زمان پارک کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت تین ملزمان کو عدالت پیش کردیا گیا ۔

جوڈیشل ریمانڈمکمل ہونےپر ملزمان کوعدالت پیش کیا گیا ۔

عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت تین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں چھ جنوری تک توسیع کردی ۔

ملزمان میں ڈاکٹر یاسمین راشد ،اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید شامل ہیں ۔

یادرہےکہ ملزمان کیخلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج ہے۔

Leave a reply