کھلاڑیوں کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

0
56

ہاٹ لائن نیوز : عدالت نے عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمودالرشید سمیت 283 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کا حکم دے دیا ۔

عدالت نے ملزمان کو 6 جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔

انسداددہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہرگل خان کیس پرسماعت کی جبکہ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور میں مقدمہ درج ہے۔

Leave a reply