پاکستان
شجاعت زرداری ملاقات کی کہانی سامنےآگئی
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ انکی رہائش ...گورنر ہاؤس لاہور کے سامنے دھرنا جاری
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) جماعت اسلامی کی جانب سےمہنگائی کے خلاف گورنر ہاوس لاہور کے سامنے دھرنے کا آغاز ہو چکا ہے ...سیاستدانوں کے لیے شکنجہ تیار
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) سیاست دانوں پر ایک بار پھر مشکلات کا اضافہ ہو گیا ، نیب ترامیم کلعدم قراردینے سے ...سوشل میڈیا صارفین حکومت کو داد دینے پر مجبور
اسلام آباد: ( ہاٹ لائن نیوز) گلگت بلتستان کی حکومت نے ” یہ گاڑی ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے ” لکھنے کا ...حساس مقدمات کےحوالےسےبڑافیصلہ آگیا
اسلام آباد: (ہاٹ لائن نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حساس مقدمات کی سماعت کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے ...عدالت کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر مہربان
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) لاہور کی ایک مقامی عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اشتعال انگیز تقاریر اور کار سرکار میں ...عدالت عالیہ پولیس افسران سے نالاں کیوں؟
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ جسٹس مس عالیہ نیلم کے حکم ...کپتان کو بڑا دھچکا
اسلام آباد : (ہاٹ لائن نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ نیب نےکپتان کیخلاف سیلاب زدگان ...سابق وزیر کی بہو کی کروڑوں کی انگوٹھی چوری
اسلام آباد: (ہاٹ لائن نیوز) سابق وفاقی وزیر بشیر بلور مرحوم کی بہو اور عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمر ہارون بلور ...چوری کی انوکھی واردات
اسلام آباد: ( ہاٹ لائن نیوز) اسلام آباد میں چوروں کو پکڑنے کیلیے لگائے جانے والے کیمرے ہی چوری ہو گئے ۔ ...






