پاکستان
سابق پرنسپل سیکرٹری نے عدالت سےاستدعا کر دی
ہاٹ لائن نیوز : سابق پرنسپل سیکرٹری محمدخان بھٹی نےنیب ریفرنس میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ ...مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد اسمبلی میں جمع
ہاٹ لائن نیوز : محترمہ مریم نواز صاحبہ کی بطور پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی بننے پر خراج تحسین کی قرارداد ...بچوں کو ماں کے حوالے کر دیاگیا
ہاٹ لائن نیوز : سیشن عدالت میں بچہ حوالگی کیس پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نے دو بچے والد سے لیکر والدہ ...سلمان اکرم راجہ کی درخواست خارج
ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں این اے 128 لاہور کے ریٹرنگ آفیسر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ...پاکستانی اداکارہ یشما گل کی کامیاب میڈیکل سرجری
ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی اداکارہ یشما گل کی کامیاب میڈیکل سرجری ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سٹوریز میں ...مسافر بس کھائی میں گر گئی، 7 افراد جاں بحق
ہاٹ لائن نیوز : ہری پور میں مسافر بس کھائی میں جا گری جسکے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 15 ...مریضوں کی مشکلات میں شدید اضافہ
ہاٹ لائن نیوز : پشاور میں مختلف بیماریوں کی ادویات مارکیٹ سے غائب، ادویات کی قلت نے مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ...زہریلا کھانا کھانے سے6 افراد کی حالت غیر
ہاٹ لائن نیوز : شکر گڑھ میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 6 افراد بیمار ہو گئے۔ شکر گڑھ ...مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس آج طلب
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی میں آج سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی ...بے قابو کار نے پورا خاندان کچل ڈالا
ہاٹ لائن نیوز ب کراچی میں ناگن چورنگی پل کے قریب تیز رفتار کار نے فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے لوگوں کو ...
















