کیا عمران ریاض کانام سٹاپ لسٹ سے نکلےگا؟

0
43

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں سینئر صحافی عمران ریاض خان کی پی این آئی ایل لسٹ سے نام نکلوانے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے درخواست پر سماعت 29 مارچ تک ملتوی کردی ، عدالت میں وفاقی حکومت اور ایف آئی اے کی طرف سے جواب داخل کرا دیا گیاہے۔

یہ جواب ڈپٹی اٹارنی جنرل طاہرکھوکھرنےجمع کرایا،عدالت نے درخواستگزار کے وکیل کو جواب الجواب داخل کرانیکی ہدایت کی۔

درخواستگزار کی طرف سے آمنہ ایڈووکیٹ پیش ہوئیں ، جسٹس شجاعت علی خان نےعمران ریاض کی درخواست پرسماعت کی۔

Leave a reply