پاکستان
جے یو آئی کا آئینی اصلاحات پر مبنی مسودہ تیار
ہاٹ لائن نیوز : جمعیت علمائے اسلام (ف) نے عدالتی اصلاحات سے متعلق تئیس نکات پر مشتمل مسودہ تیار کیا ہے جس ...سندھی مسلم سوسائٹی ریسٹورنٹ میں آگ بھڑک اٹھی
ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے پوش علاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں واقع ریسٹورنٹ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی تفصیلات کیمطابق ...سعودی اور چینی کمپنیوں کیساتھ معاہدوں کی توثیق کا امکان
ہاٹ لائن نیوز : وفاقی کابینہ کے آج کے خصوصی اجلاس میں سعودی اور چینی کمپنیوں کیساتھ معاہدوں کی منظوری دیے جانے ...صدر آصف زرداری آج ترکمانستان روانہ ہونگے
ہاٹ لائن نیوز : صدر آصف علی زرداری آج ترکمانستان کا دورہ کرینگے اور اشک آباد میں عالمی فورم برائے امن و ...گاڑیوں میں تصادم کے بعد آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق
ہاٹ لائن نیوز:جامشورو میں ایم نائن موٹروےپرلونی کوٹ کےقریب 3 گاڑیوں میں تصادم کےنتیجےمیں 3 افرادجانبحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ جامشورو پولیس ...مسافر کوچ پر ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ کردی
ہاٹ لائن نیوز : سندھ کے شہر شکارپور میں انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے ...شادی ہالز، کیفے اور ریستوراں بند کرنے کا حکم
ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد اور راولپنڈی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی کانفرنس سے قبل 12 سے 16 ...سعودی وزیر کی بڑے تجارتی وفد کے ہمراہ جنرل عاصم منیر سے ملاقات
ہاٹ لائن نیوز : سعودی وزیرسرمایہ کاری کی سربراہی میں وفدنے آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کےامور ...حکومت کا کے پی ہاؤس کو سیل کرنے کے خلاف عدالت سے رجوع
ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا حکومت نے کے پی ہاؤس سیل کرنے کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ خیبرپختونخوا ...کراچی : 5 ڈاکوپولیس مقابلے میں مارے گئے
ہاٹ لائن نیوز : کراچی کےعلاقے منگھوپیر میں خیرآباد گلشن توحید کےقریب پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو مارے گئے۔ ایس ایس پی ...
















