صدر آصف زرداری آج ترکمانستان روانہ ہونگے

0
151
صدر آصف زرداری آج ترکمانستان روانہ ہونگے

ہاٹ لائن نیوز : صدر آصف علی زرداری آج ترکمانستان کا دورہ کرینگے اور اشک آباد میں عالمی فورم برائے امن و ترقی میں شرکت کرینگے۔

صدرآصف زرداری ترکمانستان کےصدرسرداربردی محمداف کی دعوت پرآج ترکمانستان جارہےہیں۔

صدر فورم میں امن، اتحاد ، ترقی کی اہمیت کو اجاگر کرینگے، وہ ترکمانستان کی اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقات کرینگے جب کہ پاکستانی صدر تہذیب، امن ، ترقی کی بنیاد کے موضوع پر گفتگو کرینگے۔

Leave a reply