بین الا قوامی
پیوٹن کی ممکنہ یورپی فضائی سفر پرکشیدگی، پولینڈ نےخبردارکردیا
یورپی فضائی حدود کے حوالے سے روس اور مغربی ممالک کے درمیان تناؤ میں اُس وقت شدت آ گئی جب پولینڈ نے ...اعضاعطیہ کرنےوالے 200 سعودی شہریوں کوکنگ عبدالعزیزمیڈل سے نوازاگیا
سعودی عرب کے خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اعضا عطیہ کرنے والے 200 شہریوں کو “کنگ عبدالعزیز میڈل (تیسری ...ٹرمپ کا انتباہ: غیر قانونی تارکینِ وطن کو دوبارہ داخلے پر 10 سال قید ...
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ...وزارتِ عظمیٰ تک خواتین کی رسائی، جاپان نے نئی تاریخ رقم کر دی
جاپان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون وزیراعظم منتخب ہو گئی ہیں۔ سانائے تاکائیچی نے ایوان زیریں اور ایوان بالا دونوں ...غزہ میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیلی وزیر دفاع کا سخت فوجی کارروائی کا اعلان
اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ میں حماس کے خلاف فوجی کارروائیوں میں شدت لانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ان کا ...امریکی نائب صدرغزہ جنگ بندی معاہدہ بچانےکےلیےاسرائیل روانہ
غزہ میں جاری کشیدگی کے دوران جنگ بندی معاہدے کو بچانے کی سفارتی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ امریکی نائب صدر جی ...جنگ بندی خطرے میں، غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری
جنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ میں کشیدگی میں کمی کے آثار نظر نہیں آ رہے، جہاں اتوار کے روز اسرائیلی افواج ...نو کنگ‘ کے عنوان سے امریکہ بھر میں احتجاج، لاکھوں افراد کی شرکت
امریکہ کے مختلف شہروں میں ’نو کنگ‘ کے عنوان سے بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے جن میں لاکھوں افراد نے شرکت ...حماس نے دو مزیدیرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کےحوالے کردیں، رفح بارڈر بدستور بند
غزہ میں جاری کشیدگی کے دوران فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے دو مزید اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیلی حکام کے حوالے کردی ...امریکا چین کے وقت کے نظام کو ہدف بنا رہا ہے، بیجنگ کا الزام
بیجنگ: چین نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے چین کے نیشنل ٹائم سروس سینٹر پر سائبر حملے کیے ...
















