اہم خبریں
ترکیے کی پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی تعاون میں شمولیت پر غور
ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قائم دفاعی تعاون میں شامل ہونے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا ...پاکستان آئندہ برس جون تک آئی ایم ایف پروگرام سے نکل آئے گا
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان آئندہ برس جون میں آئی ایم ایف ...دفاعی طیاروں کے آرڈرز سے 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوسکتی ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف حالیہ جنگی صورتحال کے بعد پاکستان کو دفاعی شعبے میں غیر ...خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کو حکومت کی اہم ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے ...دہشت گرد خوارج ہیں، اسلام سے کوئی تعلق نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی ...حکومت کا بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے آئی ...ناکام تجربات کے باوجود پی ٹی آئی کا کالعدم ٹی ٹی پی سے بات چیت ...
پشاور: گزشتہ بیس برس کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ کیے گئے متعدد امن معاہدے نتیجہ خیز ...معروف دینی اسکالر مولانا فضل الرحیم اشرفی ہم سے بچھڑ گئے
معروف دینی اسکالر اور جامعہ اشرفیہ کے سرپرست اعلیٰ مولانا فضل الرحیم اشرفی انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے ...یومِ حقِ خود ارادیت پر کشمیری عوام کا بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم کشمیری آج یومِ حقِ خود ارادیت منا رہے ہیں۔ اس موقع پر کشمیری عوام ...سکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی، کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا
کراچی ایک بڑی ممکنہ تباہی سے محفوظ رہا، جہاں سکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا ...
















