صحت
ایک عام غلط فہمی جو گردوں کے مریض کو نقصان پہنچا سکتی ہے
گردوں کی بیماری کی تشخیص ہوتے ہی بہت سے افراد ڈائیلاسس کے بارے میں فکرمند ہوجاتے ہیں، تاہم ہر مریض کو ڈائیلاسس ...گھٹنوں کی تکلیف کی وجہ عمر نہیں، روزانہ کی یہ عادتیں بھی ہوسکتی ہیں
صحت: روزمرہ معمولات میں معمولی سی بے احتیاطی وقت کے ساتھ گھٹنوں کی حرکت، پٹھوں کی طاقت اور جوڑوں کی صحت پر ...پابندیوں کے باوجود آن لائن پلیٹ فارمز پر مبینہ پارے والی اسکن وائٹننگ کریموں کی ...
ویب ڈیسک: عالمی سطح پر پارے پر مشتمل جلد کو سفید یا ہلکا کرنے والی مصنوعات کے خلاف قوانین موجود ہونے کے ...صبح آنکھ کھلتے ہی دل کی دھڑکن تیز ہونے کی وجوہات کیا ہیں؟
ویب ڈیسک: بعض افراد کو نیند سے بیدار ہوتے ہی چند لمحوں کے لیے دل کی دھڑکن معمول سے زیادہ تیز محسوس ...مائگرین کا درد بڑھانے والی روزمرہ عادات، ماہرین نے خبردار کردیا
لاہور: مائگرین محض عام سر درد نہیں بلکہ ایک ایسی کیفیت ہے جس میں شدید دھڑکتا ہوا درد، متلی، روشنی یا شور ...پاکستان میں ضرورت سے زیادہ ادویات تجویز کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد: پاکستان میں مریضوں کو ایک نسخے میں عالمی معیار کے مقابلے میں کہیں زیادہ ادویات تجویز کیے جانے کا انکشاف ...مصنوعی سویٹنر کے استعمال سے فالج کے دوران دماغی نقصان بڑھنے کا انکشاف
ویب ڈیسک: ایک نئی سائنسی تحقیق میں مصنوعی مٹھاس کے لیے استعمال ہونے والے سویٹنر ایسپرٹیم کے ممکنہ خطرات سے متعلق تشویش ...روزانہ ایک منٹ کی پلینک ورزش، بلڈ پریشر کو بہتر رکھنے میں مددگار
ویب ڈیسک: بلڈ پریشر کو معمول پر رکھنے کے لیے باقاعدہ جسمانی سرگرمی کو اہم سمجھا جاتا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق ...کھانے کے بعد واک کی عادت، خون میں شوگر کو قابو رکھنے میں مددگار
اسلام آباد: کھانے کے بعد کچھ دیر ہلکی چہل قدمی کرنا روزمرہ زندگی میں جسمانی سرگرمی بڑھانے کا ایک آسان طریقہ ہو ...کچن کے چکنائی والے تولیے صاف کرنے کے آسان گھریلو طریقے
اسلام آباد: باورچی خانے میں مسلسل استعمال ہونے والے تولیے عموماً تیل، مصالحوں اور کھانے کے داغوں کی وجہ سے جلد گندے ...
















