ایران میں زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس

0
104
ایران میں زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس

ایران میں زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس

ایران میں 5.4 شدت کا زلزلہ آیا ہے، زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے، ایران کے کئی صوبوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 ریکارڈ ہوئی ہے، زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 28 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔

زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے، ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، جرمن زلزلہ سینٹر کے مطابق ایران میں زلزلے کی شدت 5.73 ہے جبکہ اس کی گہرائی دس کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

Leave a reply