حکومت نےبجلی کا ایک اورجھٹکادینے کی تیاری کر لی

0
33

ہاٹ لائن نیوز : بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 51 ارب 88 کروڑ روپے اضافی وصول کرنے کی درخواست کی ہے، جس کےبعد بجلی مزید مہنگی ہونیکا خدشہ پیدا ہو گیا۔

درخواست رواں مالی سال 2023-24 کی تیسری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کیلیے کی گئی ہے، نیپرا درخواست پر 17 مئی کو سماعت کریگا۔

درخواست میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے لیٹنسی چارجز کی مد میں 31 ارب 34 کروڑ روپے وصول کرنیکی استدعا کی ہے جس میں آپریشن اور مینٹی نینس کیلیے 5 ارب 57 کروڑ روپے مانگے گئے ہیں۔

Leave a reply