ایران نے نیتن یاہو کے خاندانی گھر پر حملہ کر دیا

0
150
ایران نے نیتن یاہو کے خاندانی گھر پر حملہ کر دیا

ایران نے نیتن یاہو کے خاندانی گھر پر حملہ کر دیا

اسرائیل کی طرف سے بمباری کا سلسلہ جاری رہا، ایران نے بھی اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر دیا، سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں، ایران نے اسرائیلی وزیراعظم کے خاندانی گھر کو نشانہ بنایا جس سے گھر پر لگے سائرن بجنے لگے، ایرانی میڈیا کے مطابق قیصریہ میں نیتن یاہو کے خاندانی گھر کو نشانہ بنایا ہے، ایران نے حدیرہ پاور اسٹیشن کو نشانہ بنایا ہے جبکہ حیفا ریفائنری پر بھی کامیابی سے حملہ کیا گیا ہے۔

Leave a reply