جائیداد کاتنازع : ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

0
178
جائیداد کاتنازع : ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : چارسدہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق شبقدر تھانے کی حدود میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ہوئی جس میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد پھوپھی زاراور ماموں زاد تھے۔ پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو شبقدر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق گونڈہ اور نصرت زئی کے علاقوں سے ہے۔

Leave a reply