پرینیتی نے دوپٹے پر کیا لکھوایا

0
74

نئی دہلی: (ہاٹ لائن نیوز).بالی ووڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور معروف سیاست دان راگھو چڈھا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں ۔

پرینیتی اور راگھو گزشتہ روز اُدے پور میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے ، شادی کی تمام تقریبات کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔

اداکارہ کی شادی کے جوڑے میں مداحوں کو جو چیزسب سے زیادہ اچھی لگی وہ اداکارہ کا دوپٹہ تھا ، کیوں کہ دوپٹے کے اوپر کڑھائی سے انتہائی خوبصورت انداز میں’ہندی زبان‘ میں انکے شوہر ’راگھو چڈھا‘ کا نام لکھا تھا۔

پرینیتی کی شادی کا جوڑا مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا نے ڈیزائن کیا تھا ۔

Leave a reply