ریلوے ملازمین کی انوکھی ترین چوری

0
292
ریلوے ملازمین کی انوکھی ترین چوری

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان ریلوے کے ملازمین کا عجیب واقعہ سامنے آیا ہے۔ ساہیوال پاور پلانٹ جانے والی کوئلے کی بوگی مبینہ طور پر چوری ہوگئی۔

پاکستان ریلوے ملازمین کیجانب سے چوری کے انوکھے واقعے نے سب کو پریشان کر دیا، ساہیوال پاور پلانٹ جانے والی کوئلے کی بوگی مبینہ طور پر چوری ہوگئی۔

حکام کے مطابق بیرونی ممالک سے کوئلہ پورٹ قاسم سے لوڈ کیا گیا تھا تاہم ساہیوال پہنچنے سے قبل کوٹری ریلوے اسٹیشن پر کوئلہ غائب ہوگیا۔

ریلوے حکام کی جانب سے واقعے کی انوکھی منطق سامنے آ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ بوگی میں سوراخ ہونے سے کوئلہ ضائع ہو گا جب کہ آرڈر دینے والی کمپنی نے انکوائری کی درخواست دے دی ہے۔

Leave a reply