ملک کی خاطر اپنے عہدے کے ساتھ انصاف کرنا چاہیے

0
245
ملک کی خاطر اپنے عہدے کے ساتھ انصاف کرنا چاہیے

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ ملک کی خاطر اپنے عہدے کے ساتھ انصاف کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل کا کہنا تھا کہ پارٹی کے معاملات پر تنقید ہمارا اندرونی معاملہ ہے، اس پر بہت سی باتیں ہو سکتی ہیں۔ اپنے عہدے کی خاطر انصاف ہونا چاہیے، اگر یہ لوگ فارم 45 کے تحت منتخب نہ ہوئے تو یہ پاکستان کے وفادار کیسے ہوں گے، آئین و قانون کی پاسداری کیسے کریں گے ؟

Leave a reply