آلودہ ترین شہروں میں لاہورسرفہرست

0
310
آلودہ ترین شہروں میں لاہورسرفہرست

ہاٹ لائن نیوز : لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی ہوا کا معیار صحت کے لیے خطرناک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا اے کیو آئی 252 ریکارڈ کیا گیا جو دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سب سے زیادہ ہے۔

اس کے علاوہ کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہے جس کا ایئر کوالٹی انڈیکس 173 ہے۔

Leave a reply