جعلی وکیل عدالت سے گرفتار

0
22

سیشن کورٹ ، جنید ستار بٹ نامی جعلی وکیل اصلی وکلا کے ہتھے چڑھ گیا

وکلا نے جعلی وکیل کو تھانہ اسلام پورہ پولیس کے حوالے کر دیا

جعلی وکیل ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق کی عدالت میں پیش ہوا

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا

جعلی وکیل فراڈ کے مقدمہ میں عدالت پیش ہوا پتہ چلنے پر وکیل کو پکڑ کر اسلام پورہ پولیس کے حوالے کر دیا اور جعلی وکیل پر جعل سازی کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا گیا

Leave a reply