پیزاکمپنی نے ‘سانپ پیزا’ متعارف کرادیا

0
100

 

ہاٹ لائن نیوز : آپ نےمختلف ذائقوں کےپیزا ضرور کھائے ہوں گے مگر آج ہم آپ کو ایک ایسے ذائقے کے بارے میں بتائیں گے جو آپکو حیران کر دے گا۔

مشہور امریکی پیزاکمپنی نے ہانگ کانگ کےایک ریسٹورنٹ کیساتھ مل کر روایتی ڈش کو نیارنگ دینےکی کوشش کی ہے۔

اس نئےذائقے کے پیزا میں سانپ کا گوشت، بلیک مشروم ، سور کا گوشت شامل ہے، جب کہ مختلف قسم کی خصوصی چٹنیوں کابھی استعمال کیا گیا ہے۔

Leave a reply