یکم اپریل کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

0
51

ہاٹ لائن نیوز : اکتیس مارچ کو پاکستان بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کی خوشیاں منائے گی جس کے باعث حکومت پنجاب نے بھی خوشخبری سناتے ہوئے ایک اور چھٹی کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق مسیحی برادی ایسٹر کا تہوار اکتیس مارچ بروز اتوار کو ملک بھر میں جوش و جذبے سے منائے گی اور ان خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے بھی سوموار کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے ، اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

Leave a reply