فلم سٹار صاحبہ کی پہلی بار والد سے ملاقات

0
55

ہاٹ لائن نیوز : پہلی بار زندگی میں سابق اداکارہ صاحبہ کی اپنے والد سے ملاقات ہوئی،جس میں دونوں ہی آبدیدہ ہوئے،
تفصیلات کےمطابق گزشتہ ماہ ایک انٹرویو کے دوران صاحبہ نےانکشاف کیا کہ ان کی اپنے والد سے کبھی بھی ملاقات نہیں ہوئی اور نہ ہی انہوں نے کبھی اپنے باپ کو دیکھا ہے، کیونکہ ان کی پیدائش سے پہلے ہی اُن کے والدین میں علیحدگی ہو گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ میرے پیدا ہونے کے بعد بھی کبھی میرے والد نے مجھ سے ملنے کی کوشش نہیں کی،اس لئے میرے دل میں کبھی باپ کے لئے ہمدردی پیدا نہیں ہوئی اورنہ ہی ایسے کوئی جذبات پیدا ہوئے ہیں۔

Leave a reply