پی ٹی آئی امیدوار کو بڑا دھچکا

0
88

ہاٹ لائن نیوز : پی پی 150 سے عباد فاروق کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ۔

ایپلیٹ ٹریبونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے عباد فاروق کی اپیل مسترد کردی ۔

وکیل اعتراض کنندہ نے عدالت میں بتایا کہ عباد فاروق نے کاغذات نامزدگی میں اپنے نام پر گاڑی کو چھپایا ، عباد فاروق پر دہشت گردی کے مقدمات بھی درج ہیں ، عباد فاروق نے اپنے اثاثوں کو کاغذات نامزدگی کے دوران شو نہیں کروائے ۔

Leave a reply