کیا صرف پاکستان تحریک انصاف والے ہی دہشت گرد ہیں ؟

0
31

ہاٹ لائن نیوز : سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ وہ پی ٹی آئی میں واپسی کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتی، کیونکہ انہوں نے فی الحال سیاست چھوڑ دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ لگتا ہے صرف پاکستان تحریک انصاف والے ہی دہشت گرد ہیں، اے ٹی سی میں کوئی دوسرا دہشت گرد نظر نہیں آتا، حکومت کی کوئی کارکردگی نظر نہیں آرہی ۔

Leave a reply