گرم پانی پینا فائدہ یا نقصان

1
54

ہاٹ لائن نیوز : پانی ہمارے جسم کو ڈی ہائیڈریٹ کرتا ہے، یہ وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ جسم سے زہریلے مادوں کو نکالنے میں بھی مدد کرتا ہے، ماہرین کے مطابق پانی کی خاص مقدار پینے سے وزن کم ہوتا ہے، ہاضمے میں مدد ملتی ہے اور تناؤ کم ہوتا ہے۔

لیکن کیا نیم گرم پانی کے زیادہ فوائد ہیں ؟

ایک کپ نیم گرم پانی میں ایک لیموں کا رس نچوڑ کر نہار منہ پینا مفید ہے، یہ پانی ہاضمے میں بھی مدد دے گا اور اس سے وٹامن، سی کے فوائد بھی حاصل ہوں گے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بہت زیادہ گرم پانی پینا ہمارے مدافعتی نظام کو متاثر کرتا ہے اور غذائی نالی کے ٹشو کو بھی تباہ کر سکتا ہے، اگر آپ بہت زیادہ گرم پانی پیتے ہیں تو اس سے معدے میں تیزابیت اور ہاضمے میں خلل ہو سکتا ہے، اس لیے نیم گرم پانی استعمال کرنا چاہیے۔

1 comment

  1. sklep online 15 April, 2024 at 17:32 Reply

    Wow, amazing weblog format! How lengthy have you been blogging for?
    you made blogging glance easy. The whole glance of your website is wonderful, let alone
    the content material! You can see similar here sklep

Leave a reply