کیاسابق ایم این اےکی رہائی ممکن ہے؟

0
184

ہاٹ لائن نیوز : سابق ایم این اے روبینہ جمیل کی رہائی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ،
ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے روبینہ جمیل کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

عدالٹ نے رہائی کے عوض درخواست گزار کو 5لاکھ کے مچلکے اور دوشخصی ضامن بطور شورٹی داخل کرانے کی ہدایت کی ہے ۔

جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے روبینہ جمیل کی رہائی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ، روبینہ جمیل نے راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت دائر کی ، ملزمہ کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ۔

خیال رہے کہ روبینہ جمیل نے اپنے وکیل کی وساطت سے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کررکھی تھی ۔

Leave a reply