کون فقیروں کی طرح ووٹ مانگ رہا ہے ؟

0
57

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی سوشل ایکٹیویٹیس صنم جاوید نے انسدادِ دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکر ادا کرتی ہوں سپریم کورٹ نے الیکشن لڑنے کی اجازت دی ۔

حیران ہوں کون ہینڈل کر رہا ہے مریم اب کہوں گی ، ن لیگ اور پی پی پی فقیر بن گئے ہیں ، اب الیکشن ہونا چاہیے اور الیکشن کروا دینا چاہیے ، بلاول اتنا چلاک نہ بنو پہلے نو ماہ تمیں ہوش نہیں تھی ، اپنی کارکردگی کا ووٹ مانگو ایسے تو فقیر نہیں مانگتے جیسے اپ ووٹ مانگ رہیے ہو ۔

انہوں نے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مریم بی بی نے کہا ان پر مشکل وقت آیا تو آپ کے والد آپ کو چھوڑ کر بھاگ گئے ، آپ کو لو گوں کی فکر نہیں آپ تو خواتین کو ٹارگٹ کر تے ہیں نو ماہ سے عورتوں کو جیل میں ڈالا ہوا ہے ۔

Leave a reply