چیف جسٹس کی الوداعی تقریب

0
48

ہاٹ لائن نیوز : چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس امیربھٹی کےاعزاز میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی ۔

تقریب میں نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خاں ،جسٹس شجاعت علی خان ،جسٹس علی باقرنجفی سمیت تمام ججزشریک ہوئے ۔

تقریب میں تمام ججز صاحبان نے چیف جسٹس ہائیکورٹ کے ساتھ گروپ فوٹو بنایا ۔

ساتھی ججز صاحبان نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے اقدامات کو خوب سراہا۔

Leave a reply