چیئرمین سینٹ کے دو مظبوط امیدوار

0
53

ہاٹ لائن نیوز : چیئرمین سینیٹ کی نامزدگی پر پیپلز پارٹی کے دو بڑے نام آمنے سامنے آ گئے، انوار الحق کاکڑ کو مقتدرحلقوں کی حمایت حاصل ہے ، بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی کو بھی نامزد کیا ہوا ہے، صدر آصف زرداری کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی بیٹا یوسف رضا گیلانی جبکہ مقتدر حلقے انوار الحق کاکڑ کو لانا چاہتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو ابھی تک یوسف گیلانی کے نام سے پچھے نہیں ہٹے ، پیپلز پارٹی کی قیادت چیئرمین سینیٹ کا حتمی فیصلہ اسی ہفتے کرے گی، ن لیگ نے چیئرمین سینیٹ کا عہدہ پیپلز پارٹی کو دیا ہوا ہے ، چئیرمن سینٹ یوسف رضا گیلانی ہوں گے یا انوار الحق کاکڑ ن لیگ کی حمایت کرئے گی۔

Leave a reply