پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کٹنےپر اہم بیان جاری

0
40

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اور یورپ سےکو ملانے والی فائبر آپٹکل کیبل کٹنے کےمعاملہ پر ترجمان پی ٹی سی ایل کا بیان سامنےآگیا۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کیجانب سے جاری بیان میں یہ کہا گیا ہے کہ سب میرین کیبل کےکٹنےسے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثرنہیں ہوئی اور اسکی ٹریفک معمول کیمطابق ہے۔

ترجمان نے کہاہےہ کیبل پی ٹی سی ایل کے نیٹ ورک انفراسٹرکچر کا حصہ نہیں ہے، پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک سروس میں کسی کمی کے بغیر بھی بہترین کام کر رہا ہے۔

Leave a reply