پنجاب بھرمیں وکلاءکی ہڑتال جاری

0
28

ہاٹ لائن نیوز : لاہور سمیت پنجاب بھر میں وکلاء کی ماتحت عدالتوں میں جزوی ہڑتال جاری ہے ۔

وکلاء نے ملک میں جاری فسطائیت ،آزاد عدلیہ ،وکلاء پر دہشتگردی کے مقدمات کیخلاف ہڑتال کی کال دی ہے۔

پنجاب بار کونسل کا کہنا ہےکہ وکلاء آج عدالتوں میں پیش نہ ہوں ، لاہور ہائیکورٹ بار میں آل پاکستان وکلاء کنونشن بھی منعقد ہورہا ہے۔

صدر لاہور بار کا کہناہے کہ وکلاء کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا مقصد وکلاء پر دہشت گردی کے مقدمات درج کیے جارہے ہیں ، سول عدالتوں کو منتقلی منظور نہیں ہے۔

Leave a reply