پرویز الہی کی فیملی کیخلاف گھیراتنگ

0
19

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں راسخ الہی سمیت دیگر کی ایف آئی اے کے مقدمے میں ضمانت خارج کروانے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کردی گئی ۔

جسٹس شہرام سرورچوہدری کی سربراہی میں2رکنی بنچ ایف آئی اےکی درخواست پرسماعت کریگا ۔

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں ضمانت منظوری کااقدام چیلنج کررکھاہے،عدالت نے وکلاء کودلائل کیلیے طلب کررکھا ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے قانون کے برعکس عبوری ضمانتیں منظور کیں لہذاعدالت راسخ الہی سمیت دیگرکی ضمانتیں خارج کرنیکا حکم دے۔

Leave a reply