ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانتیں تاخیر کا شکار کیوں ؟

0
24

ہاٹ لائن نیوز : انسداد دہشت گردی عدالت ، تھانہ شادمان جلانے، عسکری ٹاور حملہ ، سمیت ڈاکٹر یاسمین راشد کی تین مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت 2 مئی تک ملتوی کر دی گئی ۔

عدالت نے فریقین وکلا کو دلائل کیلیے آئندہ طلب کر لیا ، یاد رہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے وکلاء کی وساطت سے ضمانتیں دائر کر رکھی ہیں ۔

انسداد دہشت گردی عدالت کےڈیوٹی جج ارشدجاوید نےسماعت کی۔

خیال رہےکہ ڈاکٹر یاسمین راشد پرعسکری ٹاورحملہ اورجلاو گھیراؤ کاالزام ہے ، تھانہ گلبرگ نے عسکری ٹاور حملہ اور جلاو گھیراو کا مقدمہ درج کر رکھا ہے

Leave a reply