سابق وزیر اعلی کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر

0
32

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی ۔

جسٹس شہرام سرورچوہدری2مئی کو درخواست پر سماعت کرینگے ۔

پرویز الہی نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں ضمانت منظور کیجائے ،اینٹی کرپشن عدالت نے حقائق کے برعکس ضمانت بعدازگرفتاری خارج کی ہے۔

Leave a reply