پربھاس نے اپناانسٹاگرام اکاؤنٹ ڈی ایکٹیو کیوں کیا ؟

0
89

ہاٹ لائن نیوز: پربھاس کی آنے والی فلم ‘سالار’ جس کی ہدایت کاری پرشانت نیل نے کی ہے اس سال کرسمس پر ریلیز ہوگی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سالار اور ڈنکی باکس آفس پر ٹکرائیں گے کیونکہ دونوں بلاک بسٹر فلمیں 22 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

پربھاس کے بارے میں رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اداکار کا انسٹاگرام اکاؤنٹ سوشل سائٹ پر موجود نہیں ہے، جب کہ ان کے فیس بک اور ٹوئٹر جیسی دیگر سوشل سائٹس پر اکاؤنٹس ہیں۔

Leave a reply