وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب روانہ ہوگئے

0
26

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوگئےہیں ، جہاں وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت اہم شخصیات کیساتھ ملاقاتیں کرینگے۔

وزیراعظم 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس میں بھی شرکت کرینگے۔

وزیراعظم عالمی صحت، انفارمیشن ٹیکنالوجی،مالیاتی ٹیکنالوجی، جامع ترقی، علاقائی تعاون اور عالمی ترقی کے تناظر میں توانائی کے متوازن استعمال کےحوالےسے پاکستان کا موقف دنیاکےسامنے پیش کرینگے۔

Leave a reply