ایران حملہ : ‘مرگ برسرمچار’ کا کوڈ کیوں استعمال کیا گیا؟

0
78

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے جواب میں ایرانی صوبے سیستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف ‘آپریشن مرگ بررسرمچار’ کے ذریعے بھاری فوجی کارروائی کی ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے سیستان میں دہشت گردوں کے مخصوص ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اس فوجی آپریشن کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئےہیں ۔

اس آپریشن کا کوڈ نام پاکستان نے ‘آپریشن مرگ برسرمچار’ رکھا ہے۔

‘سرمچار’ ایک اصطلاح ہے جو حملہ آور بلوچستان میں استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ ‘موت’ کا مطلب ہے ان پر تباہی یا موت ۔

Leave a reply