نوید بٹ نے گولڈ میڈل کس کےنام کیا؟

0
137

 

ہاٹ لائن نیوز: پاکستانی باڈی بلڈر نوید بٹ نے مسٹر اولمپیا میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

باڈی بلڈر نوید بٹ نے لاس ویگاس، امریکا میں مسٹر اولمپیا کی فزیکل چیلنج کیٹیگری میں حصہ لیا اور مسٹر اولمپیا میں پانچویں بار پاکستان کے لیے میڈل جیتا۔

نوید بٹ نے یہ گولڈ میڈل پاکستانی قوم اور پاکستانی افواج کے نام کیا۔

یاد رہے کہ باڈی بلڈر نوید بٹ نے بچپن میں پولیو میں مبتلا ہونے کے باوجود باڈی بلڈنگ کے کھیل میں اچھی شہرت حاصل کی۔

Leave a reply