مریم نواز سٹار پلس وزیر اعلی ہیں ،عالیہ حمزہ

1
52

ہاٹ لائن نیوز : سابق ایم۔ این۔ اے عالیہ حمزہ کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو، عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں ،امن وامان کے حالات انتہائی خراب ہیں،لیکن سٹار پلس کی وزیراعلی اور انکی پولیس پچھلے پانچ دن سےہماری گرفتاری کے لیے دن رات جیل کے باہر موجود ہے،ہمارا اتنا ڈر خوف ہے کہ آپکی پوری مشینری ہمیں ہماری جماعت کو فکس کرنے مگن ہے۔

آٹھ فروری کی اکثریت کو آپ اقلییت میں بدل چکے ہیں اب سینٹ کی سیٹس پر شب خون مارنے کی تیاری کی جا رہی ہے، خدارا عوام کا سوچیئے، پاکستان کا سوچئیے، اپنی جھوٹی انا سے باہر آئیں ،پی ۔ٹی۔ آئی کا وجود عوام پاکستان کی وجہ سے ہے، پاکستانی عوام آٹھ فروری کو اپنا فیصلہ سنا چکی ہے۔

1 comment

  1. Glycogen Review 1 April, 2024 at 18:21 Reply

    You’re welcome! Thank you for your understanding. If you have any specific questions, topics, or areas of interest you’d like to explore, feel free to share them. Whether it’s about technology trends, scientific discoveries, literary analysis, or any other subject, I’m here to provide information and assistance. Just let me know how I can assist you further, and I’ll be happy to help!

Leave a reply