محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی

0
25

ہاٹ لائن نیوز : محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، کشمیر، بلوچستان اور کے۔پی کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور م گرم رہے گا،دوپہر کے بعد اسلام آباد، مری ، گلیات اور خیبرپختونخوا میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی متوقع ہے۔

پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسم خشک رہے گا تاہم دوپہر کو جھکڑ چلنے اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، چاغی، نوشکی، پنجگور، گوادر، کوئٹہ، خاران ، زیارت، قلات تربت ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور بارش متوقع ہے۔

Leave a reply