پاکستان میں مکمل گلابی چاند کا نظارہ

0
26

ہاٹ لائن نیوز : رواں سال کا مکمل اور گلابی چاند صبح دُنیا کے مختلف حصوں میں نظر آئے گا، پنک مون پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی صبح چار بج کر انچاس پر نظر آئے گا، افق پر سیارے زحل اور مریخ بھی دکھائی دیں گے۔

گلابی چاند کے وقت زمین کا چاند سے فاصلہ انتہائی کم رہ جائے گا، اس دوران مون 1 سفید بلب کی مانند روشن ہو گا، جسے بغیر کسی آلے کے دیکھا جا سکے گا، گلابی چاند پاکستان سمیت دنیا بھر کے بہت سے ممالک میں مختلف اہمیت رکھتا ہے، پنک مون پرتگال، افریقہ، برطانیہ، آئرلینڈ، مشرقی یورپ، آسٹریلیا اور ایشیا میں دیکھا جائے گا۔

Leave a reply