لاہور ہائیکورٹ کے ججز کے فیصلے خوف کی علامت ہیں

0
42

ہاٹ لائن نیوز : حامد خان نے وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کو فوری 6 ججز کے خط پر از خود نوٹس لینا چاہیے، اتنے بڑے حادثے پر آپ نے وزیراعظم کو بلوا کر ان سے مشاورت کی، کیا کبھی کسی نے ملزموں سے بھی مشورے کیے ہیں ؟

آپ ملزموں کے ساتھ بیٹھ کر فیصلے کرتے ہیں، ہائیکورٹ کے 6 ججز کو یقین دلاتا ہوں کہ پورے پاکستان کے وکلاء آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے، لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی بہادری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے بھی خوف میں ہورہے ہیں، جسٹس شاہد جمیل کا استعفیٰ اس کی بات کی واضح مثال ہے۔

Leave a reply